مرکزی حکومت اور چار ریاستوں کو مشترکہ طورپرمان گڑھ کو نئی بلندیوں پر لے جانا ہے: مودی

بانسواڑہ، یکم نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی مقام مانگڑھ دھام کی ترقی کے لیے چار ریاستوں راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کو مرکزی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی قیادت میں اسے مزید نئی بلندیوں پر لے
جانا ہے مسٹرمودی آج یہاں مانگڑھ دھام کے گوروگاتھا پروگرام میں بول رہے تھے۔




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی معیاد میں بجٹ سیشن تک توسیع ، صوتی ووٹ سےلوک سبھانےدی منظوری

نئی دہلی اور پیرس ’سٹریٹیجک پارٹنرز‘، فرانسیسی صدر کا دورۂ انڈیا

سنبھل میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، نماز جمعہ کو لے کر جامع مسجد سے کیا گیا یہ بڑا اعلان